ترتیب
- ایک پیالے میں میدہ، ایک انڈا، نمک، چینی، دو کھانے کے چمچ مکھن اور پانی ڈال کر ڈو گوندھ لیں۔
- اب ڈو کو روٹی کی طرح رول کرلیں۔
- پھر درمیان میں مکھن شامل کریں اور چار سائیڈز میں فولڈ کرلیں
- دوبارہ سے رول کریں اور اس طریقہ کار کو پانچ سے چھ دفعہ دوہرائیں۔
- اب ڈو کو آٹھ برابر کے حصوں میں تقسیم کرلیں اور پھر رسی کی طرح رول کریں اور پھر چکروں میں رول کریں۔
- پھر انڈے کے ساتھ برش کریں اور اوپر تل چھڑک دیں۔
- اوون میں دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر بارہ سے پندرہ منٹ کے لئے بیک کریں۔
- مزیدار کشمیری باقر خانی تیار ہے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں