پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندارفتح کے بعدشائقین کرکٹ جہاں اپنی ٹیم کی تعریف میں مصروف
ہیں وہیں اب ایک ایسی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہورہی ہے جس میں ایک پاکستانی نوجوان اپنی بھارتی دوست لڑکیوں سے پاکستان کی جیت کی خوشی میں پاکستان کاقومی ترانہ پڑھوارہاہے ۔ایک طرف توجہاں یہ ویڈیووائرل ہورہی ہے وہیں دوسری طرف یہ ویڈیودیکھ کربھارتیوں کے سینے میں آگ لگ گئی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں