جمعہ، 9 جون، 2017

شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب میں عمران خان کی شرکت، کارکنان کا زبردست احتجاج

سیالکوٹ: سیالکوٹ میں شوکت خانم ہسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب میں عمران خان کی شرکت کے دوران نجی ہوٹل کے باہر پی ٹی آئی کے ناراض کارکنان نے احتجاج کیا۔
۔یہ احتجاج ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے خلاف کیا گیا۔کارکنان نے احتجاجی بینرز اٹھا رکھے تھے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں