ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ اور دبنگ خان میں جمی برف پگھلنے لگی، شاہ رخ خان نے سلمان کو اپنا بھائی بنا لیا کہتے ہیں سلمان خان میرے لیے بھائیوں سے بھی بڑ ھ کر ہے۔
arynews.tv:بشکریہ
بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان سے جب سلمان خان سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ ’’سلمان خان میرے لیے بھائیوں سے بھی بڑ ھ کر ہے‘۔
دوسری جانب سلمان خان نے بھی ایک انٹرویو کے دوران اپنی اور شاہ رخ خان کی پرانی تصویر سے متعلق پوچھے گئے سوال کے بارے میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’’یہ تصویر مجھے بہت عزیز ہے اس لیے میں ہمیشہ اسے اپنے پاس رکھتا ہوں‘‘۔
سلمان نے کہا کہ میں اور شاہ رخ لندن میں ایک ساتھ شو کررہے تھے، ہم نے وہاں بہت مزے کیے ، وہ وقت ہمارے لیے بہت یادگار تھا، یہ تصویر انہی دنوں بنائی گئی تھی، میں اُس وقت کو نہیں بھلا سکتا۔
یاد رہے ماضی میں بالی ووڈ کے دونوں خانز کے درمیان تعلقات کچھ اچھے نظر نہیں آئے اور دونوں ہی اداکاروں کو ایک دوسرے کے خلاف بیان دیتے دیکھا گیا ہے تاہم اب سلمان کی نئی آنے والی فلم ٹیوب لائٹ میں جب دونوں اداکار ایک ساتھ اپنی اداکاری کے جلوے دکھا رہے ہیں تو اُن کے درمیان دوریاں بھی ختم ہوتی جارہی ہیں۔
I have to convey my respect for your kindness for all those that require guidance on this one field. Your special commitment to passing the solution up and down has been incredibly functional and has continually empowered most people just like me to achieve their dreams. Your amazing insightful information entails much to me and especially to my peers. Thanks a ton; from all of us.
جواب دیںحذف کریںOnlineindus
Pakistan English news
Pakistan Breaking news
Pakistan Latest news
Pakistan Update news
World news
Today World news
Today Pakistan news
Pakistan Education news
Technology news
Pakistan Technology news
KPK news
Today KPK news
Punjab news
Balochistan news
Health news
Science news
Sport News
Business news
Sindh news
Today sindh news