جمعہ، 9 جون، 2017

شنگھائی تعاون تنظیم میں نواز شریف اورمودی ایک ہی صف میں بیٹھے رہے

آستانہ:  شنگھائی تعاون تنظیم میں وزیر اعظم محمد نواز شریف اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ایک ہی صف میں بیٹھے رہے
تاہم دونوں کے درمیان دو کرسیوں کا فاصلہ حائل رہا ۔ آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس شروع ہوا تو اس میں تمام رکن ممالک کے سربراہان موجود تھے پاکستان کی نمائندگی وزیر اعظم نواز شریف کر رہے تھے اجلاس کے دوران نواز شریف اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ایک ہی صف میں بیٹھے ہوئے تھے تاہم ان کے درمیان دو کرسیوں کا فاصلہ حائل رہا ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں