ایک اچھی بہو بننے کے لیے لڑکیوں میں کن خوبیوں کی ضرورت ہونی چاہئے ؟ اس کا جواب اداکارہ میرا سے جانیں۔اداکارہ میرا گزشتہ دنوں عامر لیاقت کے رمضان شو 'گیم شو ایسے چلے گا' میں شریک ہوئیں۔ایک نوجوان نے کھڑے ہوکرعامرلیاقت سے کہاکہ گاڑی
مجھے نہیں مل سکتی جس کےجواب میں عامرلیاقت نے کہاکہ میں تمہیں گاڑی تونہیں لیکن انعام دے سکتاہوں ۔نوجوان نے عامرلیاقت کوایک گاناسنایاجس کے بعدانہوں نے کہاکہ نوجوان کودس ہزارروپے کاکوپن دیں ۔اداکارہ میراجب اس نوجوان کوکوپن دینے کے لیے آگے بڑھیں اوراس نوجوان کے قریب پہنچیں تونوجوان گرپڑااوراس کومیراکوقریب دیکھ کراتنی خوشی ہوئی کہ اس نے اس کااظہارعامرلیاقت سے کردیا
جس کے بعدعامرلیاقت بھی میرااوراس نوجوان کے درمیان آگئے اورکہاکہ میرامیری مہمان ہے میں اس کی حفاظت کروں گاپھرانہوں نے نوجوان کومیراکے قریب نہیں آنے دیااوردورسے سیلفی بنوائی ۔جس کے بعداس کے سرپرتھپڑمارکراسے بیٹھنے کو کہہ دیا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں